News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Thai Corn Flour And Chicken Fried Recipe In Urdu


 تھائی کارن اینڈ چکن فرائٹزر
اجزاء:
انڈے ۔۔ دو عدد
بھٹے کے دانے ۔۔ دو عدد
کارن فلور ۔۔ آدھا کپ
چکن بغیر ہڈی ۔۔ 3/2-1 کپ
ہرا دھنیا، ہری مرچیں ۔۔ دو کھانے کے چمچے
کالی مرچ پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
چینی ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
سویا سوس ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
تیل ۔۔ تلنے کے لئے
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
ترکیب:
ایک ڈش میں انڈے۔ بھٹے کے دانے، کارن فلور، چکن، ہرا دھنیا، کالی مرچ پاؤڈر، ہری مرچیں، چینی، نمک اور سویا سوس ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور ایک گھنٹے کے لئے ریفریجریٹر میں ٹھنڈا کرلیں۔ اب ایک پین میں تھوڑا سا تیل گرم کریں اور اس میں تقریبا ایک کھانے کا چمچہ مکسچر ڈال دیں۔ گولڈن ہونے تک فرائی کریں۔ پھر دوسری جانب سے بھی فرائی کریں۔ چلی گارلک سوس کے ساتھ سرو کریں۔

No comments: