قید سے رہائی کا وظیفہ
Qaid Se Rehai Ka Wazifa
قید سے رہائی کا وظیفہ
حضرت خواجہ محبوب الہی قدسرہ ، فرماتے ہیں کہ شیخ سلیمان سمرقندی رحمۃ اللہ علیہ بہت بڑے بزرگ تھے، آپ کو حاکم وقت نے قید کر دیا اور سر سے پاؤں تک آہنی زنجیروں میں جکڑ دیا۔ آپ فرماتے ہیں ، مجھے سورہ مزمل یاد آئی ، فورا پڑھنی شروع کی، ابھی ختم بھی نہ کر پایا تھا کہ تمام ہتھکڑیاں، بیڑیاں اور طوق ٹوٹ کر گر پڑے۔
Labels:
Wazifa
No comments: