دشمن سے نجات کا وظیفہ
Dushman Se Nijat Ka Wazifa
دشمن بال بیکا نہ کر سکیں گے
سلطان المشائخ حضرت نظام الدین اولیاء اللہ رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ نے سورہ مزمل کی تفسیر میں لکھا ہے کہ جو شخص سورۃ مزمل کا وظیفہ کرتاہو ، اسے حاسد، ظالم ، دشمن ، جادو گراور بدخواہ لاکھ تکلیف پہنچانا چاہتاہو وہ سورۃ مرمل کا وظیفہ کرنے والے کا بال بھی بیکا نہیں کرسکتا۔ سب دشمن مغلوب ہوجائیں گے۔
Labels:
Wazifa
No comments: