News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][twocolumns]

4 Qul Surah Shareef Pdf Dua Read Online With Urdu Translation

4 qul | char qul | charo qul | 4 qul surah
 سورہ الکافرون کےسورہ لکافروں کے فضائل :
رسول اللہ ﷺ سے بعض صحابہ اکرم رضی اللہ تعالی عنہم نے عرض کیا یارسول اللہﷺ ہمیں کوئی دعا بتادیں جس کو ہم سونے سے پہلے پڑھ لیا کریں تو رسول اللہ ﷺ نے ان کو سورۃ کافروں پڑھنے کا حکم دیااور فرمایا کہ یہ سورت شرک سے نجات ہے۔ابوداؤد شریف سورۃ اخلاص کے فضائل:
سورۃ اخلاص پڑھنے والے کو اللہ تعالیٰ تہائی قرآن پڑھنے کا ثواب دیتاہے۔
معوذتین (سورۃ الفلق اور سورۃ الناس ) کے فضائل: حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ارشادفرماتےہیںکہ ایک دفعہ میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ جارہاتھا، کہ اچانک ہمیں بہت زیادہ تیز ہوااور تاریکی نے گھیرلیا۔تو رسول اکرم ﷺ نے معوذتین کے ساتھ اللہ تعالیٰ نے پناہ حاصلی کی اور رسول ﷺنے مجھے فرمایا اےعقبہ تم بھی ان کے ساتھ اللہ سے پناہ طلب کرو۔پس کسی بھی اللہ تعالیٰ کی پناہ حاصل کرنے والے ان دونوں سورتوں کے مثل پناہ کوئی چیزنہیں پائی۔

 4 Qul Surah Shareef Pdf Dua Read Online With Urdu Translation

4 Qul Surah Shareef Pdf Dua Read Online With Urdu Translation, ted searches, 4 qul shareef with urdu translation, 4 qul shareef pdf 4 Qul Surah Shareef Pdf Dua Read Online With Urdu Translation, ted searches, 4 qul shareef with urdu translation, 4 qul shareef pdf

No comments: