6 Kalma Shareef of Islam pdf in Arabic with Urdu Translation
جب عقائد کی تدوین ہوئی اس وقت ان کے نام اور مروجہ ترتیب کی تکمیل ہوئی تاکہ عوام کے عقائد درست ہو اور ان کلموں کو یاد کرکے ان مواقعوں پر پڑھنا آسان ہوجائے جن پر رسول اللہ ﷺ نے پڑھنے تعلیم دی ہے اور اسلام جو فضائل بیان ہوئے ہیں وہ بھی انسان کو حاصل ہوجائیں۔برصغیرپاک وہند میں شش کلمات بچوں اور بڑوں کو زبانی یادکروائے جاتے ہیں۔اس لیے کہ یہاں کے لوگ عربی سے اچھی طرح واقف نہیںہیںتو ان ماثور دعاؤں سے ایمان کی بنیادی شرائط کا زبانی اقرارکرایاجاتاہے۔علماء نے ان کو شش کلمات کانام دیا۔یہ تمام ادعیہ معتبر احادیث میں وارد ہیں۔
6 Kalma Shareef of Islam pdf in Arabic with Urdu Translation
Labels:
Quran
No comments: