Surah Mulk Full pdf ki Fazilat, Wazifa, Taweez Read Online
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے روایت کی ہےکہ ہم سورۃ تبارک یاسورۃ ملک کو نبی کریم ﷺ نے زمانہ میں عذاب الہٰی سے بچنے والی سورت کہتےتھے۔
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما روایت کرتے ہیں کہ ایک قبر بعض صحابہ نے بغیرجانے خیمہ لگالیاتو وہاں سے ایک صاحب کی سورۃ ملک کی تلاوت کرنے کی آواز آئی یہاں تک کہ اس نے پوری سورت کی تلاوت کی۔اس واقعہ کو ایک صحابی نے آکر رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں پیش کیاتو رسول اللہ ﷺ نے فرمایاکہ یہ سورۃ عذاب قبر سے نجات دلاتی ہے۔
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما روایت کرتے ہیں کہ ایک قبر بعض صحابہ نے بغیرجانے خیمہ لگالیاتو وہاں سے ایک صاحب کی سورۃ ملک کی تلاوت کرنے کی آواز آئی یہاں تک کہ اس نے پوری سورت کی تلاوت کی۔اس واقعہ کو ایک صحابی نے آکر رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں پیش کیاتو رسول اللہ ﷺ نے فرمایاکہ یہ سورۃ عذاب قبر سے نجات دلاتی ہے۔
Surah Mulk Full pdf ki Fazilat, Wazifa, Taweez Read Online
Labels:
Quran
No comments: