Surah Manzil Dua Read Online pdf ki Fazilat
حدیث رسول اللہ ﷺ سے ثابت ہےکہ قرآن پاک کی سفارش کوہر حال میں قبول کیا جائے گا۔ جو قرآن مجید کو پڑھ کر اس پر عمل کرتا ہے قرآن مجید اس کے لیے جھگڑا کرےگا اور اللہ کی بارگاہ سے نجات دلائے گا۔رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایاکہ قیامت کے روز قرآن اور قرآن پر عمل کرنے والوں کو لایاجائےگا۔ سورہ بقرہ اور سورہ آل عمران آگے آگے ہوگی اور اپنے پڑھنے والوں کے بارے میں اللہ کی بارگاہ میں جھگڑا کریںگی۔ مسلم شریف
Surah Manzil Dua Read Online pdf ki Fazilat
Labels:
Quran
No comments: