Marium Soup Recipe In Urdu
مریم سوپ
اجزاء:
مکھن دو کھانے کے چمچے
گوشت کی یخنی دو پیالی
دودھ یا کریم (مکھن بھی استعمال کر سکتی ہیں)
کارن فلور چائے کا چمچہ
سبزیاں (کٹی ہوئی) ایک پیالی
نمک چمچہ
کالی مرچ دو چٹکی
ترکیب:
مکھن گرم کر کے سبزیاں تل لیں۔ یخنی نمک اور کالی مرچ ڈال دیں کارن فلور دودھ میں گھول لیں۔ ایک پیالی یخنی رہ جائے تو دودھ ڈال دیں ہلکی آنچ پر پکائیں گاڑھا ہونے پر اتار لیں۔

No comments: