Kharboze Ka Soup Recipe In Urdu
خربوزے کا سوپ
اجزاء:
سرمائی خربوہ 250گرام
خشک جھینگے پندرہ گرام
نمک 215گرام
کوکنگ آئل دس گرام
سکا لین 509گرام
ایم ایس جی 505گرام
سوپ سٹاک 250ملی لیٹر
ترکیب:
خربوزے کا چھلکا اتار دیں ۔ بیج نکال دیں اور خربوزے کو تین انچ موٹی قاسوں میں کاٹیں۔ خشک جھینگوں کو پانی میں بھگو دیں۔ سٹاک برتن میں ڈا لیں اور جوش دیں اور اس میں سرمائی خربوزہ جھینگے شامل کر دیں۔ ترین کو ڈھک دیں پیازوں سے سجا ئیں۔

No comments: