Thai Style Chicken Curry Recipe In Urdu

تھائی اسٹائل چکن کری
اجزاء:
آلو ۔۔ دو عدد
ویجیٹیبل آئل ۔۔ دوکھانے کے چمچے
پیاز ۔۔ ایک عدد
لہسن ۔۔ دو جوئے
چکن بریسٹ ۔۔ آدھا کلو
کری پاؤڈر ۔۔ دو چائے کے چمچے
کوکونٹ ملک ۔۔ ایک کپ
چکن یخنی ۔۔ آدھا کپ
سرکہ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
ہرا دھنیا ۔۔ چار کھانے کے چمچے
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
ترکیب:
آلو کو ابال کر چوکور ٹکڑے کر کے ہلکا فرائی کرلیں۔ اب ایک پتیلی میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز اور لہسن ڈال کر چار منٹ فرائی کریں۔ جب پیاز براؤن ہوجائے تو چکن ڈال کر چار سے پانچ منٹ فرائی کریں۔ جب چکن ہلکی سی بھن جائے تو اس مصالحہ میں کوکونٹ ملک نمک، یخنی اور سرکہ ڈال کر تھوڑا پکائیں۔ جب سوس گاڑھی ہوجائے تو اتار کر اوپر ہرا دھنیا ڈال دیں اور گرم گرم سرو کریں۔

No comments: