Surah Yaseen Full pdf ki Tilawat Benefits and Wazifa
سورۃ یٰسین قرآن حکیم کا دل ہے ۔ اس کے بےشمار فیوض وبرکات ہیں۔ اس کو ہر روز پڑھنے سے اللہ تعالیٰ کی خاص رحمت اور اللہ کا قرب نصیب ہوتاہے۔رسول اللہ ﷺنے چند ارشادات :حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت نقل کی گئی ہے کہ رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا ہے کہ قرآن کریم میں ایک ایسی سورۃ موجود ہے۔ جس کو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں عظیمہ یعنی عظمت والی سورت کہا جاتاہے وہ سورۃ یٰسین ہے اور اس سورت کی تلاوت کرنے والے کو اللہ کی بارگاہ میں شریف کہا جاتاہے۔اس کی تلاوت کرنے والے قیامت کے دن بہت زیادہ لوگوں کی شفاعت کرے گا۔ ان لوگوں کی تعداد قبیلہ ربیعہ ومضر کے لوگوں سے کئی زیادہ ہوگی۔ یہ دونوں قبیلے اس زمانے کے بہت بڑے قبیلے تھے۔
Surah Yaseen Full pdf ki Tilawat Benefits and Wazifa
Labels:
Quran
No comments: