Dua Qunoot Full Arabic Text pdf With Urdu Translation
عشاء کی نماز کے تین وتروں کی آخری رکعت میں سورۃفاتحہ اور کوئی سورۃ پڑھنے کے بعددعائے قنوت پڑھی جاتی ہے۔اگر کسی شخص کو دعائے قنوت زبانی یاد نہ ہواس کو چاہیے کہ اس دعاکو زبانی یاد کرےاور جب تک دعائے قنوت زبانی یاد نہ ہوجائے تویہ دعاپڑھ لیاکرے۔
اگر یہ دعابھی نہ آتی ہوت تین دفعہ
پڑھ لیاکرے اور اگر کوئی دعائے قنوت کوپڑھنا بھول جائے تو وہ سجدہ سہو کرے۔
:
No comments: