News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Thai Spicy Pita Omelette Recipe In Urdu


 تھائی اسپائسی پیٹا آملیٹ
اجزاء:
انڈے ۔۔ دو عدد
سفید مرچ ۔۔ آدھا کھانے کا چمچہ
ہری مرچ ۔۔ دو عدد(باریک کاٹ کر)
دودھ ۔۔ تین کھانے کے چمچے
ٹماٹر(بیچ نکال کر) ایک کھانے کا چمچ
ہرا دھنیا (باریک کاٹ کر) ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
پیٹا بریڈ ۔۔ دو عدد
تیل ۔۔ تلنے کے لئے
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
پیاز ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ(باریک کاٹ کر)
گارلک ڈپ:
سرکہ والا کھیرہ ۔۔ ایک عدد(باریک کاٹ کر)
مایونیز ۔۔ دو کھانے کے چمچے
ہرا دھنیا، پودینہ (بارک کاٹ کر) ایک کھانے کا چمچہ
بیسن(باریک پسا ہوا)آدھا کھانے کا چمچہ
پیاز کا جوس ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
دہی ۔۔ آدھا کپ
ترکیب:
انڈے، نمک، سفید مرچ، دودھ، ٹماٹر، ہرا دھنیا، پیاز ملالیں۔ تیل گرم کریں اس کو آملیٹ کی طرح تل لیں۔ اب پیٹا کو بیچ سے کاٹ لیں۔ اس کو پوکیٹ کی طرح بنا کر اب اس میں آملیٹ ڈالیں اور گارلک ڈپ کے ساتھ پیش کریں۔ گارلک ڈپ کے لئے:
سرکہ والا کھیرہ، مایونیز، ہرا دھنیا، بیسن، پیاز کا جوس، دہی کو ملا لیں، گارلک ڈپ تیار ہے۔

No comments: