Thai Sour Radish Recipe In Urdu

تھائی کھٹی مولیاں
اجزاء:
مولیاں ۔۔ آدھا کلو
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
لال مرچ پاؤڈر ۔۔ دو چائے کا چمچے
ہلدی پاؤڈر ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
املی کا گودا ۔۔ آدھا کپ
تیل ۔۔ فرائی کرنے کے لئے
ترکیب:
تیل گرم کریں۔ مولیوں کو فنگر چپس کی طرح کاٹ کر تیل میں فرائی کرلیں۔ اب ان پر نمک، مرچ، تھوڑی سی ہلدی اور املی کا گودا ڈال ر دم پر رکھ دیں۔ پانی خشک ہوجائے تو اتار لیں اور ابلے انڈوں کے ساتھ سرو کریں۔

No comments: