Thai Red Curry Sauce Recipe In Urdu

تھائی ریڈ کری سوس
اجزاء:
کوکونٹ کریم ۔۔ ایک کپ
ریڈ کری پیسٹ ۔۔ دو سے تین چائے کے چمچے
ہری پیاز پیاز ۔۔ چار عدد
ہرا دھنیا(چوپ کیا ہوا) دو کھانے کے چمچے
لمبی لال مرچ ۔۔ ایک عدد
سویا سوس ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
لیموں کا جوس ۔۔ ایک عدد
چینی ۔۔ حسب ذائقہ
مونگ پھلی ۔۔ 4/1 کپ
نمک اور کالی مرچ ۔۔ حسب ذائقہ
ترکیب:
ایک چھوٹے پیالے میں کوکونٹ کریم نکال لیں۔ اس میں کریم پیسٹ شامل کریں۔ ہری پیاز چھیل کر باریک کاٹ لیں۔ اس کو کوکونٹ کریم میں شامل کردیں۔ ساتھ ہی ہرا دھنیا اور سرخ مرچ شامل کردیں۔ اس کے سویا سوس اور لیموں کا جوس، چینی، نمک اور کالی مرچ پاؤڈرڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ سرونگ باؤل میں نکال لیں۔ بھنی ہوئی مونگ پھلی کو چوپ کرلیں۔ سوس کے اوپر مونگ پھلی چھڑک دیں۔ ہری پیاز سے سجا کر سرو کریں۔

No comments: