News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

کورونا وائرس، سپین کو آج سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ,

کورونا وائرس، سپین کو آج سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ, کورونا وائرس، سپین کو آج سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ, کورونا وائرس، سپین کو آج سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ, کورونا وائرس، سپین کو آج سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ, کورونا وائرس، سپین کو آج سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ, کورونا وائرس، سپین کو آج سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ, کورونا وائرس، سپین کو آج سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ, کورونا وائرس، سپین کو آج سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ, کورونا وائرس، سپین کو آج سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ, کورونا وائرس، سپین کو آج سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ, کورونا وائرس، سپین کو آج سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ, کورونا وائرس، سپین کو آج سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  اسپین ( آن لائن ) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسپین کے وزیر اعظم نے آج پورا ملک بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اسپین کے وزیر اعطم پیدرو سانچز نے پیر سے پورا ملک مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا۔پیدرو سانچز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اشیائے ضروریہ کے علاوہ ہر قسم کی خرید و فروخت بند رہے گی اور کسی بھی شخص کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہو گی۔اسپین کے وزیر اعظم نے کہا کہ ہمیں بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے کیسز کے باعث سخت فیصلہ کرنا پڑے گا کیونکہ کورونا وبا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد دن بدن بڑھتی جا رہی ہے۔واضح رہے کہ اسپین میں کورونا کے کیسز میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے جبکہ تقریباً 6 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسپین میں متاثرہ افراد کی تعداد 73 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔ اسپین کے بادشاہ فلپ ششم کی کزن شہزادی ماریہ ٹریسا بھی کورونا وائرس کا شکار ہو کر چل بسی ہیں۔ ہسپانوی شہزادی ماریہ کا تعلق بربن پارما شاہی گھرانے سے تھا۔

No comments: