News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

آزاد کشمیر میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق,

آزاد کشمیر میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق, آزاد کشمیر میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق, آزاد کشمیر میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق, آزاد کشمیر میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق, آزاد کشمیر میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق, آزاد کشمیر میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق, آزاد کشمیر میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق, آزاد کشمیر میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق, آزاد کشمیر میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق, آزاد کشمیر میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق, آزاد کشمیر میں مزید 2 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  میرپور( آن لائن ) آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آ گئے۔ڈپٹی کمشنر میرپور آزاد کشمیر کے مطابق میر پور آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چار ہو گئی ہے۔ چند روز قبل برطانیہ سے آنے والے شخص میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔انہوں نے کہا کہ برطانیہ سے آنے والے متاثرہ شخص کے والدین کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 12 ہو گئی ہے جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 15 سے بڑھ گئی۔کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں 557، سندھ میں 469، خیبر پختونخوا میں 188، بلوچستان میں 133گلگت بلتستان میں 107، اسلام آباد میں 39 جبکہ آزاد کشمیر میں دو کیسز رپورٹ ہوئے۔ وائرس سے پنجاب میں پانچ، خیبرپختونخوا میں چار جبکہ سندھ، بلوچستان اور گلگت بلتستان میں ایک، ایک شخص جاں بحق ہوا۔مجموعی کیسز میں سے 25 صحت مند ہوچکے ہیں جبکہ سات کی حالت نازک ہے۔

No comments: