News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

کرونا کے سبب عالمی سیاحت میں 30فیصد کمی، متوقع خسارہ450ارب ڈالر لاکھوں ملازمتیں خطرے میں پڑ گئیں,

کرونا کے سبب عالمی سیاحت میں 30فیصد کمی، متوقع خسارہ450ارب ڈالر لاکھوں ملازمتیں خطرے میں پڑ گئیں, کرونا کے سبب عالمی سیاحت میں 30فیصد کمی، متوقع خسارہ450ارب ڈالر لاکھوں ملازمتیں خطرے میں پڑ گئیں, کرونا کے سبب عالمی سیاحت میں 30فیصد کمی، متوقع خسارہ450ارب ڈالر لاکھوں ملازمتیں خطرے میں پڑ گئیں, کرونا کے سبب عالمی سیاحت میں 30فیصد کمی، متوقع خسارہ450ارب ڈالر لاکھوں ملازمتیں خطرے میں پڑ گئیں, کرونا کے سبب عالمی سیاحت میں 30فیصد کمی، متوقع خسارہ450ارب ڈالر لاکھوں ملازمتیں خطرے میں پڑ گئیں, کرونا کے سبب عالمی سیاحت میں 30فیصد کمی، متوقع خسارہ450ارب ڈالر لاکھوں ملازمتیں خطرے میں پڑ گئیں, کرونا کے سبب عالمی سیاحت میں 30فیصد کمی، متوقع خسارہ450ارب ڈالر لاکھوں ملازمتیں خطرے میں پڑ گئیں,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  جنیوا(این این آئی)عالمی سیاحت کی تنظیموں نے توقع ظاہر کی ہے کہ کرونا وائرس کے سبب رواں سال 2020 میں دنیا بھر میں سیاحوں کی تعداد میں 20% سے 30% تک کی کمی آئے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس حوالے سے اقوام متحدہ کی خصوصی ایجنسی نے ایک بیان میں کہاکہ سیاحتی سیکٹر کی آمدنی میں 300 سے 450 ارب ڈالر کی کمی متوقع ہے۔ یہ رقم سال 2019 میں اس سیکٹر کی مجموعی آمدنی کا ایک تہائی حصہ بنتا ہے۔ گذشتہ سال مجموعی آمدنی کا حجم 15 کھرب ڈالر تھا۔ مذکورہ ایجنسی کے سکریٹری جنرل زوراپ بولوکیکاشویلی کے مطابق سیاحت کا شعبہ کرونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے اقتصادی سیکٹروں میں سے ہے۔ اس شعبے میں لاکھوں افراد کی ملازمتوں کو خطرہ لاحق ہے۔ایجنسی نے رواں برس کے آغاز پر توقع ظاہر کی تھی کہ عالمی سیاحت کے شعبے میں 3% سے 4% کی نمو دیکھی جائے گی۔ تاہم کرونا وائرس کے تیزی سے پھیلا ئوکے سبب ایجنسی نے اپنا موقف تبدیل کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال اس شعبے میں 1% سے 3% تک کمی متوقع ہے۔

No comments: