News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

اردن میں کرونا وائرس سے پہلی وفات کا اندراج،23نئے کیسز کی تصدیق,

اردن میں کرونا وائرس سے پہلی وفات کا اندراج،23نئے کیسز کی تصدیق, اردن میں کرونا وائرس سے پہلی وفات کا اندراج،23نئے کیسز کی تصدیق, اردن میں کرونا وائرس سے پہلی وفات کا اندراج،23نئے کیسز کی تصدیق, اردن میں کرونا وائرس سے پہلی وفات کا اندراج،23نئے کیسز کی تصدیق, اردن میں کرونا وائرس سے پہلی وفات کا اندراج،23نئے کیسز کی تصدیق, اردن میں کرونا وائرس سے پہلی وفات کا اندراج،23نئے کیسز کی تصدیق, اردن میں کرونا وائرس سے پہلی وفات کا اندراج،23نئے کیسز کی تصدیق, اردن میں کرونا وائرس سے پہلی وفات کا اندراج،23نئے کیسز کی تصدیق, اردن میں کرونا وائرس سے پہلی وفات کا اندراج،23نئے کیسز کی تصدیق,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  عمان (این این آئی)اردن میں کرونا وائرس کے سبب پہلی موت واقع ہوئی ہے۔ اردن کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے ٹویٹر پر بتایا کہ وفات پانے والی مریضہ کی عمر 80 برس سے زیادہ ہے۔اردن کے وزیر صحت سعد جابر کے مطابق ملک میں کرونا کے 23 نئے کیسوں کا اندراج ہوا ہے۔ اس طرح ملک میں اس مہلک وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 235 ہو گئی ہے۔جابر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران واضح کیا کہ نئے کیسوں میں دو افراد امریکا سے آئے اور ایک پاکستان سے آیا۔ ان کے علاوہ ایک شخص نے مریضوں سے اختلاط کیا تھا جب کہ 8 افراد نے دارالحکومت عمان میں ایک رہائشی عمارت میں سکونت پذیر لوگوں کے ساتھ میل جول رکھا تھا۔ مزید برآں نئے کیسوں میں ایک لبنانی شخص کے علاوہ اربد صوبے کے 5 افراد شامل ہیں۔اردن کے وزیر صحت نے اعلان کیا کہ امیر حمزہ ہسپتال سے کرونا کے 16 مریضوں کو فارغ کر دیا گیا۔ یہ افراد اس مرض سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

No comments: