News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

حالات مزید خراب ہوں گے! برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا عوامی خط منظر عام پر آگیا,

حالات مزید خراب ہوں گے! برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا عوامی خط منظر عام پر آگیا, حالات مزید خراب ہوں گے! برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا عوامی خط منظر عام پر آگیا, حالات مزید خراب ہوں گے! برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا عوامی خط منظر عام پر آگیا, حالات مزید خراب ہوں گے! برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا عوامی خط منظر عام پر آگیا, حالات مزید خراب ہوں گے! برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا عوامی خط منظر عام پر آگیا, حالات مزید خراب ہوں گے! برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا عوامی خط منظر عام پر آگیا, حالات مزید خراب ہوں گے! برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا عوامی خط منظر عام پر آگیا, حالات مزید خراب ہوں گے! برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا عوامی خط منظر عام پر آگیا, حالات مزید خراب ہوں گے! برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا عوامی خط منظر عام پر آگیا,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ٹوئٹر کے ذریعے عوام کے نام اپنے خط میں خبردار کیا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کی وبا سے حالات مزید خراب ہوں گے، جس کے بعد بہتری آئے گی۔غیرملکی خبررسا ںادارے کے مطابق کووِڈ 19 کے برطانوی متاثرین میں شہزادہ چارلس کے علاوہ برطانوی وزیرِاعظم بورس جانسن بھی شامل ہیں جو آج کل تخلیے (سیلف آئسولیشن)میں ہیں۔ ناول کورونا وائرس کی حالیہ عالمی وبا کے تناظر میں ناقص کارکردگی اور سست رفتار کارروائی کی بنا پر برطانوی حکومت کو شدید عوامی تنقید کا سامنا ہے جس کا جواب بورس جانسن نے اپنے اس خط کے ذریعے دینے کی کوشش کی ہے۔یہی خط برطانیہ میں تین کروڑ گھروں کو بھی بھیجا جائے گا جس پر اندازا 58 لاکھ پائونڈلاگت آئے گی۔ٹوئٹر پر اپنے خط میں برطانوی وزیراعظم نے عوام سے کہا کہ سائنسی اور طبی مشوروں میں جو کچھ انہیں بتایا جائے گا، ان کی حکومت اس پر عمل کرنے میں ذرا بھی نہیں ہچکچائے گی۔اپنے خط میں بورس جانسن نے لکھا کہ ان کی حکومت درست انداز میں تیاریاں کررہی ہے اور ہم (برطانوی عوام)قوانین پر جتنا زیادہ عمل کریں گے، اتنی ہی کم جانیں ضائع ہوں گی اور زندگی بھی اتنی ہی جلد معمول پر واپس آجائے۔

No comments: