News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

علاج کیلئے بھارت جانیوالے پاکستانی شہریوں کی واہگہ کے راستے وطن واپسی دونوں ممالک کے حکام کی جانب سے خصوصی اجاز ت کے بعد سرحد کو کھولا گیا,

علاج کیلئے بھارت جانیوالے پاکستانی شہریوں کی واہگہ کے راستے وطن واپسی دونوں ممالک کے حکام کی جانب سے خصوصی اجاز ت کے بعد سرحد کو کھولا گیا, علاج کیلئے بھارت جانیوالے پاکستانی شہریوں کی واہگہ کے راستے وطن واپسی دونوں ممالک کے حکام کی جانب سے خصوصی اجاز ت کے بعد سرحد کو کھولا گیا, علاج کیلئے بھارت جانیوالے پاکستانی شہریوں کی واہگہ کے راستے وطن واپسی دونوں ممالک کے حکام کی جانب سے خصوصی اجاز ت کے بعد سرحد کو کھولا گیا, علاج کیلئے بھارت جانیوالے پاکستانی شہریوں کی واہگہ کے راستے وطن واپسی دونوں ممالک کے حکام کی جانب سے خصوصی اجاز ت کے بعد سرحد کو کھولا گیا, علاج کیلئے بھارت جانیوالے پاکستانی شہریوں کی واہگہ کے راستے وطن واپسی دونوں ممالک کے حکام کی جانب سے خصوصی اجاز ت کے بعد سرحد کو کھولا گیا, علاج کیلئے بھارت جانیوالے پاکستانی شہریوں کی واہگہ کے راستے وطن واپسی دونوں ممالک کے حکام کی جانب سے خصوصی اجاز ت کے بعد سرحد کو کھولا گیا, علاج کیلئے بھارت جانیوالے پاکستانی شہریوں کی واہگہ کے راستے وطن واپسی دونوں ممالک کے حکام کی جانب سے خصوصی اجاز ت کے بعد سرحد کو کھولا گیا,

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  لاہور( این این آئی) علاج کیلئے بھارت جانے والے پاکستانی شہریوں کی واپسی کیلئے واہگہ بارڈر کو خصوصی طو رپر کھولا گیا ،اس سے قبل بھی علاج کی غرض سے بھارت جانے والی ایک فیملی کی واپسی کے لئے واہگہ بارڈر کو کھولاگیا تھا۔لاہورکا رہائشی نگہت مختار جگرکی پیوندکاری کے لئے بھارت گیا تھا،راولپنڈی کارہائشی چوہدری محمداشفاق جگر کے کامیاب آپریشن کے بعد دوبارہ چیک اپ کے لیے بھارت گیا تھا۔ دونوں افراد کے خاندان کے دیگرتین افراد ان کی تیماداری کے لئے بھارت روانہ ہوئے تھے ۔ بتایا گیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے بھارتی ڈاکٹروں نے نگہت مختار کی جگرکی پیوندکاری سے معذرت کرلی ہے جس کے بعداسے علاج کے بغیرہی واپس لوٹناپڑا ۔پاکستان اوربھارت کے سرحدی حکام نے کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے بند سرحد کو کھولنے کے لئے خصوصی اجازت دی ۔

No comments: