Ice Cream Crunch Recipe In Urdu

آئس کریم کرنچ
اجزاء:
کرنچ بنانے کے لئے:
ونیلا آئس کریم ۔۔ ایک پیکٹ
بادام ۔۔ ایک کپ
چینی ۔۔ آدھا پیکٹ
برائے چوکلیٹ سوس:
چاکلیٹ ۔۔ دو عدد
کوکو پاؤڈر ۔۔ ایک کھانے کا چمچ
ترکیب:
کرنچ بنانے کے لئے: چینی پکا کے اس میں بادام ڈالیں۔ پراؤن ہونے پر پلیٹ میں تیل لگا کر جما لیں۔ سخت ہونے پر موٹا موٹا چورا کرلیں۔
برائے چوکلیٹ سوس:
چاکلیٹ اور کوکو پاؤڈر کو آدھا کپ پانی میں ملا کر پکائیں۔ گاڑھا ہونے پر اتارلیں۔ ٹھنڈا ہونے دیں۔ ایک ڈش میں آئسکریم پھیلا دیں۔ آئسکریم پر پہلے چاکلیٹ سوس ڈالیں پھر کرنچ لگا کلر فورن سرو کریں۔

No comments: