News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Foil Chops Recipe In Urdu


 فوئلی چوپس
اجزاء:
چانپ ۔۔ آدھا کلو
تیل ۔۔ آدھا کپ
دھنیا پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
گرم مصالحہ پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
زیرہ(پھنا پسا ہوا) حسب ضرورت
لال مرچ پاؤڈر ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
دہی ۔۔ آدھا کپ
کیچپ ۔۔ 4/1 کپ
ترکیب:
چانپ کو دھنیا پاؤڈر، نمک، گرم مصالحہ پاؤڈر، زیرہ، لال مرچ پاؤڈر، دہی اور کیچپ لگا کر ایک گھنٹا رکھ دیں۔ اس کے بعد تیل گرم کریں۔ چانپ کو ڈال کر تھوڑا فرائی کرلیں اور پھر فوئل پیپر میں لپیٹ کر اوون میں 180 ڈیگری سینٹی گریڈ پر 25-20 منٹ تک بیک کریں۔

No comments: