Lavash Rolls Recipe In Urdu

لیوش رولز
اجزاء:
مرغی ۔۔ 900 گرام
تیل ۔۔ پچھارا لگانے کے لئے
روٹی ۔۔ آٹھ عدد
مایونیز ۔۔ 4/11 عدد
سلاد پتے ۔۔ ایک عدد(باریک کاٹ لیں)
ہری پیاز( چوپ کی ہوئی) ۔۔ آدھا گھٹی
ٹماٹر ۔۔ چار عدد(سلائس کئے ہوئئے)
لیموں کا جوس ۔۔ دو کھانے کے چمچے
نمک اور کالی مرچ پاؤڈر ۔۔ حسب ذائقہ
ترکیب:
ایک نان اسٹک پین کو ہلکا سا گریس کر کے مرغی فرائی کرلیں۔ گولڈن ہونے لگے تو اتار لیں اور ریشہ کرلیں۔ روٹی پر مایونیز لگا دیں۔ اس کے بعد سلاد سلاد کے پتے، ہری پیاز، ٹماٹر، مرغی، نمک، کالی مرچ اور لیموں کا جوس ڈال کر رول کرلیں۔ ٹیشو پیپر میں رول کر کے سرو کریں۔

No comments: