Thai Red Curry Recipe In Urdu

تھائی رید کری
اجزاء:
مرغی کے سینے(چھوٹی بوٹیاں) دو عدد
ٹماٹر(ابلے اور پسے ہوئے) آدھا کلو
ناریل کا پاؤڈر ۔۔ ایک پیالی
لہسن(چوپ کیا ہوا) ۔۔ دو کھانے کے چمچے
پسی ہوئی لال مرچ ۔۔ دو چائے کے چمچے
پسا ہوا سفید زیرہ ۔۔ 4/1 چائے کا چمچہ
پسی ہوئی ہلدی ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
کٹی ہوی لال مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
کڑھی پتے ۔۔ بیس عدد
چائنیز نمک ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
لیمن گراس(موٹی کٹی ہوئی) دو ڈنڈی
نمک ۔۔ حسب ذائقہ
تیل ۔۔ 4/1 پیالی + ایک چائے کا چمچہ
ترکیب:
دیگچی میں تیل گرم کر کے لہسن سنہری کریں۔ اس میں ٹماٹر ڈال کر چند منٹ پکائیں۔ پھر لال مرچ، ہلدی، چائنیز نمک، زیرہ اور نمک ڈال کر تیل اوپر آنے تک پکانے کے بعد مرغی شامل کریں۔ ایک پیالی پانی میں ناریل کا پاؤڈر گھعل کر دیگچی میں شامل کریں اور ڈھکن ڈھانک کر ہلکی آنچ پر تیل اوپر آنے تک پکائیں۔ فرائنگ پین میں ایک چائے کا چمچہ تیل گرم کریں، اس میں کٹی ہوئی لال مرچ اور کڑھی پتے ڈال کر بگھار تیار کریں اور مرغی پر ڈال دیں۔ اسی ڈیش میں نکالیں اور لیمن گراس ڈال کر پیش کریں۔

No comments: