Pizza Cash Recipe In Urdu
پیزا کیش
اجزاء:
کرسٹ کے لیے
میدہ ----- پونے دو کپ
مکھن ----- نوے گرام
ٹھنڈا پانی ----- حسب ضرورت
فلنگ کے لیے
کاٹیج چیز (شریڈ کرلیں) ----- ایک تہائی کپ
موزریلا چیز (شریڈ کرلیں) ----- ایک تہائی کپ
چیڈر چیز (شریڈ کرلیں) ----- ایک تہائی کپ
ہری پیاز (چوپ کرلیں) ---- دو سے تین عدد
انڈے ------ تین عدد
دودھ ----- ایک کپ
نمک ----- آدھا چائے کا چمچ
سیاہ مرچ پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چمچ
لہسن پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چمچ
ٹماٹر (سلائس کاٹ لیں) ------ دو عدد (چھوٹے)
پارمیزن چیز (کش کرلیں) ----- ایک تہائی کپ
ترکیب:
میدے کو چھان لیں مکھن اس میں ہاتھ کی پوروں کی مدد سے مکس کریں- کرمبز کی طرح ہوجائے تو پانی شامل کریں- گوندھ لیں اگر ضرورت ہو تو اور پانی استعمال کرسکتے ہیں- اس کو بیل کر پائی ڈش کے اندر لگائیں پلاسٹک کور سے ڈھک کر بیس منٹ فریج میں رکھیں- نکال کر اس کے اوپر تینوں اقسام کے پنیر اور ہری پیاز ایک ایک کر کے چھڑکیں- انڈوں کو دودھ٬ نمک ٬ سیاہ مرچ اور لہسن شامل کر کے پھینٹ لیں- اس کو پائی ڈش میں پائی میں تہہ لگائیں- اوپر ٹماٹر سجائیں آخر میں پارمیزن چیز چھڑکیں- پہلے سے گرم اوون میں 180 ڈگری پر 25 منٹ تک بیک کریں- سیٹ ہوجائے تو نکال کر سلائسز کاٹ لیں اور گرم گرم سرو کریں-

No comments: