Ayatul Kursi Full pic Wazifa Translation in Urdu pdf
![](https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiG7OeLUsak3hqCvCDL9o8edknGwCMxn4Fmcch1GNeUffyZ78B6aerJ87JYNYzat4xsU1CaS5GqXAaV9BBm2dJgk1-EtALoFsZ0pRLg6xxW496QXeW9RbrCDH2xpfUM7gTMloIsZCUS_FeU/s320/Ayat+ul+Kursi+Ayatul+Kursi+Ayatul+Kursi+Translation.jpg)
ابن کثیر رحمۃ اللہ علیہ آیۃ الکرسی کی وضاحت بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ آیۃ الکرسی جس کے فضائل نبی کریم ﷺ کی صحیح حدیث سے ثابت ہیں کہ قرآن مجید میں یہ آیت سب آیتوں سے افضل ہے۔
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے روایت ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے ابی بن کعب رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ قرآن مجید میں سب سے عظیم ترین کون سی آیت ہے؟ تو انہوں نے جواب دیں کہ اللہ اور رسول ﷺ بہتر جانتے ہیں۔ اس سوال کو بار بار دھرایا گیاپھر فرمایا گیا کہ وہ آیۃ الکرسی ہے۔

Labels:
Quran
No comments: