Nutty Chicken Sandwiches Recipe In Urdu
نٹی سینڈ وچز
اجزاء:
بون لیس چکن----------- ایک پاﺅ
مایونیز---------------- 2/1کپ
مکھن--------------- 2چائے کے چمچے
کریم یا کریم چیز---------- 2ٹی سپون
کالی مرچ-------- ایک ٹی سپون
پستے------------ (موٹے کٹے ہوئے) 3-4 ٹی سپون
نمک-------------- حسبِ ضرورت
ڈبل روٹی کے سلائس----------- 8عدد
سلاد کے پتے------------------ حسبِ ضرورت
ترکیب:
بون لیس چکن میں تھوڑا پانی ، نمک اور ایک چمچ تیل ڈال کر گلا لیں اور ریشہ ریشہ کرلیں۔ ایک باﺅل میںموٹے کٹے ہوئے پستے ، کالی مرچ ، کریم یا کریم چیز اور مایونیز ملائیں اور ساتھ ہی ریشہ کیا ہوا چکن بھی ملا دیں۔ ڈبل روٹی کے سلائس پر ایک طرف مکھن لگائیں اس کے دوسرے سلائس پر چکن کا آمیزہ رکھیں، ساتھ ہی سلاد کا پتا رکھیں اور پہلے سلائس سے ڈھانپ دیں۔ تکون شیپ میں کاٹ لیں، چاہیں تو کناے صاف کردیں اور ریپ کردیں۔ لنچ پاکس کے لئے مزے دار اور صحت بخش سینڈوچ تیار ہے

No comments: