News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Fried Potato Sandwich Recipe In Urdu


 فرائیڈ پوٹیٹو سینڈ وچز اجزاء:
آلو---------- (ابلا ہوا) ایک عدد
انڈا ------------(ابلا ہوا) ایک عدد
نمک-------- 2/1ٹی اسپون
کالی مرچ---------- 2/1ٹی اسپون
مکھن-------- 1ٹیبل سپون
کریم چیز------------- 2ٹیبل سپون
ڈبل روٹی کے سلائس-------- حسبِ ضرورت
انڈا---------- (پھینٹا ہوا) ایک عدد
تیل--------------- حسبِ ضرورت
ترکیب:
اُبلے ہوئے آلو اور انڈے کو میش کرلیں، اس میں نمک ، کالی مرچ ، مکھن اور کریم چیز اچھی طرح ملا لیں۔ ڈبل روٹی کے سلائس پر یہ مرکب لگائیں اور دوسرے سلاس سے بند کردیں۔ انڈے میں کالی مرچ اور نک ڈال کر پھینٹ لیں اور یہ سلائسز اس انڈے میں ڈپ کرکے ڈیپ فرائی کریں

No comments: