Cottage Cheese & Tomato Sandwiches Recipe In Urdu
کاٹیج چیز اور ٹماٹو سینڈوچز
اجزاء:
کاٹیج چیز---------- ایک کپ
پیاز------------- (باریک آملیٹ کی طرح کٹا ہوا) 2/1کپ
ٹماٹر----------- ایک عدد
ہری مرچ------------ باریک کٹی ہوئی ایک عدد
کالی مرچ--------- 2/1ٹی اسپون
لیمن جوس---------- 2ٹی اسپون
سلائس--------------- حسبِ ضرورت
ترکیب:
کامیج چیز کو میش کرلیں۔ تیل گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر ہلکی فرائی کرلیں اور ساتھ ہی ٹماٹر ، ہری مرچ، کالی مرچ، نمک اور لیمن جوس ڈال دیں جب اچھی طرح بھن جائے تو کاٹیج چیز ڈال دیں۔ سلائس چاہیں تو براﺅن بریڈ لیں یا سینڈوچ بریڈ آمیزہ اس پر لگا کر سینڈوچ تیار کرلیں

No comments: