News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Scotch Egg Recipe In Urdu


 اسکا چ ایگ اجزاء:
اُبلے انڈے-------------- 4عدد
اُبلے آلو----------- 2/1-1کپ
ساسجز کا قیمہ---------- 2/1کپ
مسٹر ڈ پیسٹ---------- 2ٹی سپون
کالی مرچ-------- 1ٹی سپون
نمک--------- حسبِ ذائقہ
انڈا------- ایک عدد
میدہ------------ 2/1کپ
ڈبل روٹی کا چورا------------- حسبِ ضرورت
تیل---------------- حسبِ ضرورت
ترکیب:
اُبلے ہوئے آلوﺅں مین ساسجز کا قیمہ ، مسٹر ڈپیسٹ ، کالی مرچ اور نمک ملا کر خوبمکس کریں۔ ابلے ہوئے انڈوںپر اسکو اچھی طرح کوٹ کردیں جسیے نرگسی کوفتوں پر قیمہ چڑھاتے ہیں۔ اب انہیں پہلے میدے میں رول کریں پھر انڈے میں ڈپ کریں ۔ اسکے بعد ڈبل روٹی کا چورا لگادیں اور فرائی کرلیں۔ درمیان سے کاٹ کر دو ٹکڑے کرلیں پھر سرو کریں

No comments: