Masoor Ki Daal Or Subziya Recipe In Urdu

مسور کی دال اور سبزیاں
اجزاء:
دال مسور ایک پاؤ
تیارشدہ مختلف سبزیاں ڈیڑھ پاؤ
گھی چھٹانک بھر
نمک مرچ ، ہلدی اور گرم مصالحہ حسب ضرورت
ترکیب:
دال میں نمک مرچ وغیرہ ملا کر ابلنے کے لئے چوہلے پر رکھ دیں جب تیار ہو جائے تو سبزیاں شامل کر دیں اور ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔ تھوڑی دیر میں سبزیاں گل جائیں گی۔ اب گھی میں لہسن کی تریاں یا پیاز لال کر کے بگھار دیں۔ چاولوں کے ساتھ کھانے کے لئے بیحد لذیذ دال تیار ہے۔ (سبزیاں ڈالتے وقت تھوڑی سی رائی بھی ڈال سکتی ہیں مختلف سبزیوں کو بجائے آپ صرف آلو یا مٹر بھی ڈال سکتی ہیں)۔

No comments: