News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

Chane Ki Daal Or Sawaya Recipe In Urdu


 چنے کی دال اور سویاں اجزاء:
سویاں ایک پاؤ
ٹماٹر 5عدد(کاٹ لیں)
پیاز دو عدد(کاٹ لیں)
ہری مرچ 4عدد
نمک مرچ حسب ذائقہ
چنے کی دال ایک پیالی گلی ہوئی
رائی آدھا چائے کا چمچ
زیرہ ایک چائے کا چمچ
کڑی پتہ ایک عدد
ترکیب:
کڑاہی میں تیل ڈالیں۔ تیل میں نمک، لال مرچ، چنے کی دال، رائی، زیرہ ، کری پتہ، کٹے ٹماٹر، پیاز، ہری مرچ ڈال کر بھون لیں۔ سویاں ابال لیں اور ان کو چنے کی د ال کے آمیزہ میں ملا لیں۔

No comments: