News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

پینڈورا پیپرز جاری ، 700 سے زائد پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں سامنے آگئیں

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پینڈورا پیپرز میں 700 سے زائد پاکستانیوں کی آف شور کمپنیاں نکل آئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت کے وزیر خزانہ شوکت ترین کی بھی آف شور کمپنی نکل آئی ، جبکہ مونس الہٰی اور سینیٹر واوڈا کی آف شور کمپنیاں بھی سامنے آئی ہیں ۔

 تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے سابق وزیر عبد العلیم خان کی آف شور کمپنی سامنے آئی ہے جبکہ ن لیگ کے رہنما سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بیٹے کے نام بھی آف شور کمپنی پینڈورا پیپرز میں نکل آئی ہے

No comments: