News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

ن لیگ کے ورکرز کنونشن میں لیگی کارکنان آپس میں لڑ پڑے،لاتوں، مکوں اور بوتلوں سے ایک دوسرے پر وار، کئی کارکن زخمی

 بہاول پور(آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنماء اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کی بہاول پور آمدپر ورکرز کنونشن میں پہنچنے سے قبل کنونشن میں لیگی کارکنان گتھم گتھاکارکنان کا ایک دوسرے پر لاتوں مکوں اور بوتلوں سے ایک دوسرے پر وار،کئی کارکن زخمی ہو گئے۔مقامی قیادت کی مداخلت پر لڑائی ختم ہوئی جس کے بعد حمزہ شہباز کو سٹیج پر لایا گیا۔

ورکرز کنونشن میں میں مقامی قیادت کے دو دھڑے بھی سامنے آگئے جس میں مئیر عقیل نجم ہاشمی سمیت درجنوں مقامی قیادت کے لوگ ورکر کنونشن میں شریک نہیں

No comments: