News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

گاڑیوں کو تالے لگا دیں ، یکم اکتوبر سے پٹرول کی قیمت میںتین چار نہیں کتنا اضافہ ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کی چیخیں مریخ تک جا پہنچیں

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گاڑیوں کو تالے لگا دیں ، یکم اکتوبر سے پٹرول کی قیمت میںتین چار نہیں کتنا اضافہ ہونے والا ہے؟ پاکستانیوں کی چیخیں مریخ تک جا پہنچیں ، پاکستانی اپنی اپنی گاڑیاں ، موٹرسائیکلیں تالے لگا کر گھروں میں پکی پکی قید کر لیں ، پٹرول کی قیمتیں آسمانوں کو چھونے والی ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 25 پیسے فی لٹر تک اضافے کی سفارش کر دی گئی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 3 فی ليٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے کرے گی۔

No comments: