News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولتیں ختم کرنا قابل مذمت اقدام ہے۔ثریاعظیم

 لاہور(نیوز ڈیسک )صدر گورننگ باڈی ثریاعظیم ہسپتال و امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہدنے کہا ہے کہ سرکاری ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولتیں ختم کرنا قابل مذمت اقدام ہے۔نااہل حکمرانوں نے غربیوں سے علاج و معالجہ کی سہولیات تک چھین لی ہیں۔حکومت اگر علاج اور تعلیم کی سہولتیں بھی فراہم نہیں کر سکتی تو وہ کس بات کی حکومت ہے۔

تین سالوں میں 300 سے 500 فیصد ادویات مہنگائی کرکے غریب مریضوں کا علاج ناممکن بنادیا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ثریاعظیم وقف ہسپتال میں دو روزہ فری گائنی میڈیکل کیمپ کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر سابق ممبر اسلامک نظر…

No comments: