News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے

 ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ ہی گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ ہنگامی اطلاع آپ سب کیلئے ۔۔۔ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران جنوبی پنجاب کے زیادہ تر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ کہی ہلکی تو کہی تیز بارش کا امکان ہے۔آج شام رات کے دوران بھی رحیم یار خان،صادق آباد ،بہاولنگر،بہاولپور،روجھان،راجن پور، بھکر، لیہ، کروڑ، ملتان، مظفرگڑھ، قصبہ گجرات،جام پور،ظاہرپیر،علی پور،وھاڑی،خان پور،لیاقت پور،احمدپور،خانیوال،حاصل پور سمیت بیشتر علاقوں میں بارش کے اچھے امکانات ہے

 تاہم کچھ علاقوں سے بارش بائی پاس ہونے کے بھی امکانات موجود ہے۔بارشوں کا سلسلہ کل رات تک جنوبی پنجاب میں رہے گا اس کے بعد موسم دوبارہ سے خشک اور گرم ہو جائے گا۔اس کے بعد اکتوبر کے پہلے ہفتہ میں بھی جنوبی پنجاب میں مون سون بارشوں کا امکان ہے جن کی مکمل تفصیل وقت کے ساتھ ساتھ اپ کو دے دی جائے گی۔

No comments: