News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

zaitoon oil | zaitoon oil peene ke fayde in urdu

zaitoon oil |  zaitoon oil peene ke fayde in urdu

zaitoon oil |  zaitoon oil peene ke fayde in urdu
  زیتون کے تیل کو صحت کےلیے بہت زیادہ فائدہ مند سمجھا جاتاہے۔اس کی وجہ اس میں پائے جانے والے وٹامنز، فیٹی ایسڈز اور دیگر اجزاء ہیں۔ zaitoon oil |  zaitoon oil peene ke fayde in urdu مگر کیا آپ کو معلوم ہیں کہ اس کو پینا بھی صحت کے لیے بے حد فائدے مند ہے۔ حقیقت میں خالی پیٹ زیتون کے تیل کا ایک چمچ پینا اتنا فائدے مند ہے کہ آپ جان کر حیران ہو جائے گے۔ zaitoon oil |  zaitoon oil peene ke fayde in urdu
توند سے چھٹکارہ:
 زیتون میں مینفیٹی ایسڈز کی مقدار بہت ہوتی ہے جو کہ زیادہ کھانا کھانے سے روکتی ہے، جس کی وجہ سے یہ گھی کا بہترین متبادل ہے۔ اس لیے اس کو خالی پیٹ پینا بہت جلد توند کو کم کردیتاہے۔
آنتوں کو ٹھیک کرنے کےلیے:
 زیتون کا تیل خالی پیٹ پینا ان خلیات کو نقصان سے محفوظ رکھتاہے۔ جو کینسر کا سبب بن جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ آنتوں کے نظام کو ٹھیک کرکے قبض سے نجات دلانے میں مددگار ہوتاہے۔ 
جلد، ہڈیوں، ناخن اور بالوں کو بہتر بنانے کےلیے:
 zaitoon oil |  zaitoon oil peene ke fayde in urdu تیل زیتون کا ناخنوں ، بالوں اورجلد کو فائدہ مند بناتاہے۔یہ انکی ملائمت کو واپس لانے کے ساتھ ساتھ نقصانات میں ان کی مرمت کرتاہے، ان کی نمی کو برقرار رکھتاہے۔ جبکہ بالوں کی نشوونماکو بھی تیز کرتاہے۔ اس کے علاوہ اس کو ہیئر یا اسکن ماسک کی شکل میں بھی استعمال میں لایاجاتاہے۔ مگر اس کو پینا بے حد مددگار ہوتاہے۔
 جگر کی صفائی میں مددگار:
 جسمانی افعال میں جگر کی بہت اہمیت ہے۔ یہ اندونی نظام کو صاف کرتاہے۔ مگر زہریلےمادوں کی صفائی کے لیے بھی ہمیں کوشش کرنی پڑتی ہے۔ یہ سب زیتون کے تیل سے ممکن ہے۔زیادہ بہتر نتائج حاصل کرنے کے لیے زیتون کے دوچمچ تھوڑا سا لیموں کاعرق دونوں کو ملا کر پی لیں۔ 
جسمانی دفاعی نظام کو بہتر کرنے کے لیے: 
اس میں پائے جانے والا فیٹی ایسڈر جسمانی دفاعی نظام کو بہتر کرنے میں مددگار ثابت ہوتاہے۔ جس کی وجہ سے بہت زیادہ موسمی امراض سے بچنا آسان ہے۔ دل کے تحفظ کے لیے: کولیسٹرول دوطرح کا ہوتاہے۔ ایک ایل ڈی ایل اور دوسرا ایچ ڈی ایل۔ قلب کے امراض سے بچنے کے لیے ایل ڈی ایل کی سطح کو کم کرنا ضروری ہےجبکہ دورسری کی سطح کو بڑھانا ضروری ہے۔جس کا ایک طریقہ ہےکہ سبزیاں پھل زیتون کا تیل اور اجناس والی غذاؤں کا استعمال کیا جائے۔ 
جسمانی ورم کم کرنے کےلیے: 
zaitoon oil |  zaitoon oil peene ke fayde in urdu زیتون کا تیل جسمانی ورم کو کم کرنے کے لیے درد کش ادویات کی طرح کا م آتا ہے۔ایک تحقیق کے مطابق زیتون کے تیل کے کچھ کھانے کے چمچ درد کش دوا کا اثر رکھتے ہیں اور یہ قدرتی علاج ہے اور اسکا کوئی نقصان نہیں ہوتا۔
 بلڈ شوگر کنٹرول کرنےکےلیے: 
zaitoon oil |  zaitoon oil peene ke fayde in urdu زیتون کا تیل کولیسٹرول اور گلوکوز کے لیول کو کم کرنے میں مدد دیتاہے۔ اس وجہ سے اس کو ذیابیطس کے خلاف بہت زیادہ فائدہ بخش سمجھا جاتاہے۔ اس کے علاوہ یہ خون کی شریانوں میں پیدا ہونے والے مسائل کو حل کرتاہے۔دماغ کے تحفظ کے لیے: زیتون دماغ کےلیے بھی بے حد فائدہ مند ہے۔ جس کو بہت حد تک آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے اسکو پورہ کرتاہے۔zaitoon oil |  zaitoon oil peene ke fayde in urdu

1 comment:

  1. Yes Your Blog is Much informative and Interesting but i need more data about olive oil or Zaitoon oil benefits and Zaitoon Oil Price in Pakistan. Kindly explore some uses of Olive oil in real life.

    ReplyDelete