wazan kam karne ka nuskha aur tarika
wazan kam karne ka nuskha aur tarika
wazan kam karne ka nuskha aur tarika ایک ایسانسخہ جس کی مددسے آپ کا وزن پانچ کلو کم ہوجائے گا۔آج ہم آپ کو ایک ایسی قیمتی چیز دینے والے ہیں ۔ایک ایسی پھکی دینے کے لیے تیار ہیں۔جس کو گرم پانی کے ساتھ استعمال کرناہے۔wazan kam karne ka nuskha aur tarika صرف ایک چمچ اتنا زیادہ اثر کرنے والا ہے۔ کہ آپ لوگ حیران ہوجائے گے۔یہ نسخہ اتنی تیزی کے ساتھ آپ کو وزن کم کرتاہے کہ آپ خوش ہو جائے گے۔اس پھکی کو تیار کرنے کے لیے درج ذیل اشیاء کی ضرورت ہے۔اس کو اچھی طرح بھونناہے اس کے بعد پاؤڈر بنا کر استعمال کرناہے ۔ اول سونف لینی ہے۔اس کے تین سے چار چمچ لےکر ایک فرائی پین میں ڈال لیں۔دوسری چیز جس کی ضرورت ہے وہ اجوائن ہے۔wazan kam karne ka nuskha aur tarika
اس کا صرف ایک چمچ لیں۔اس کے ساتھ آپ کو چاہیے ہوگا زیرہ۔ آپ کو کالے زیرہ کی ضرورت ہے۔ایک چمچ کالا زیرہ لےلیں۔ ان سب کو ہلکا سا فرائی کرناہے۔کسی اور چیز کی استعمال کرنے کی ضرورت نہیں۔ ہمارا ارادہ یہ ہے کہ اس آمیزہ میں سے تھوڑی سی نمی ختم ہوجائےتاکہ اچھا سا پاؤڈر تیارہوجائے۔ جب ہلکا سا دھواں ہو تو آپ نے آنچ کو بند کر دینی ہے۔ ہمارے پاس جتنی بھی اشیاء تھی وہ خشک ہیں۔یعنی ان کے اندر سے نمی ختم ہو چکی ہے۔
اب ان کا پاؤڈ ر تیار کرلیں۔ ہمارے موٹاپے کو کم کرنے کے لیے ایک نمبر پھکی تیار ہوچکی ہے۔یہ ایک ایسی پھکی ہے جس کا ایک چمچ آپ نے رات کو سونے سے پہلے ضرور کھاناہے۔ یہ آپ کے موٹاپے اورآپ کی چربی کو ختم کردے گی ۔ آپ سب کا پیٹ کمر سے جاملےگا۔آپ اتنے اسمارٹنینس ہو جائے گے۔ آپ لوگوں نے یہ کرنا ہے کہ آپ نے نمک حسب ضرورت لیناہے۔ ہمارے اندازے سے ایک چٹکی نمک کافی ہے۔
wazan kam karne ka nuskha aur tarika صرف ایک دفعہ اس کو اچھی طرح مکس کرلیں۔ ہماری پھکی تیارہے۔ ایک گلاس پانی میں ایک چمچ شہد ڈال لیں۔ پانی آپ نے نیم گرم لینا ہے زیادہ گرم نہیں لینا۔ ورنہ شہد کا اثرختم ہو جائے گا۔ رات کو سونے سے پہلے ایک چمچ پھکی لینی ہے اور اس کے بعد شہد ملا ہوا پانی پیناہے۔ اگر آپ لوگ موٹاپے سے تنگ ہیں تو یہ نسخہ استعمال کریں۔
wazan kam karne ka nuskha aur tarika آپ لوگ پانچ دنوں میں اپنے وزن میں کمی محسوس کریں گےآپ دیکھیں گے کہ آپ کا وزن کم ہو چکاہے۔ اسی طریقہ سے یہ نسخہ دس دن تک استعمال کریں۔ آپ اپنے آپ کو ہلکا سا محسوس کریں گے۔ آپ ایک مہینے کے اندر اتنے سمارٹ ہوجائیں گے کہ لوگ کہیں گے کہ یہ بندہ سمارٹ ہوسکتاہے توہم بھی یہ نسخہ استعمال کرتے ہیں۔wazan kam karne ka nuskha aur tarika
Labels:
Health
No comments: