News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

alsi ke fayde | alsi ke beej ke fayde in urdu

 alsi ke fayde | alsi ke beej ke fayde in urdu

alsi ke fayde | alsi ke beej ke fayde in urdu
alsi ke fayde | alsi ke beej ke fayde in urdu اللہ تعالیٰ نے پھل ، سبزیوں ، میواجات اور دیگر اشیاء میں بے حد فائدے رکھے ہیں۔جن کو کھانے سے انسان صحت مند زندگی گزارتاہے۔ آج ہم ایک اور بہت اہم غذا کے بارے میں بات کریں گے۔جن کو استعمال کرنے سے انسان صحت مند اور چست زندگی گزارنا شروع کردیتاہے۔اس چیز کا نام السی ہے۔ alsi ke fayde | alsi ke beej ke fayde in urdu جی ہاں غذائیت سے بھر پورہونے کی صورت میں اس السی کو بہترین غذاقرار دیاجا چکاہے۔ السی کو ہزاروں سالوں سے استعمال میں لایا جاتا رہاہے۔کیونکہ اس کے بے حد فائدے ہیں۔جن کو نظر انداز کرنا بیوقوفی کی علامت ہے۔alsi ke fayde | alsi ke beej ke fayde in urdu
alsi ke fayde | alsi ke beej ke fayde in urdu السی کی تاثیر گرم ہونے کی وجہ سےبنی موسم سرما کی سوغات السی کی پنیوں (لڈو) کے استعمال کے بے حد فوائدہیں۔ غذائی ماہرین کے رائے میں السی کے بیج غذائیت اور فوائد بہت زیادہ ہیں۔ اس میں متعدد نسوانی شکایات کا حل موجود ہے۔ اسی لیےالسی کو عورتوں کے لیے لازمی قرار دیا ہے۔ اس میں زیادہ تعداد میں اومیگا تھری فیٹی ایسڈ موجود ہوتاہے۔السی کے استعمال سے آپ کی جلد صاف بال لمبے اور مضبوط ہوتے ہیں۔ السی کا استعمال نزلہ ، کھانسی ، جوڑوں کے درد، زکام ، بلغم ، سرطان سے بچاؤ ، بواسیر، گردے میں پتھری ، خواتین کے رحم کی رسولیاں، تھکن، سستی، دل کے امراض وغیرہ کے لیے معاون ہے۔
 alsi ke fayde | alsi ke beej ke fayde in urdu جیسا کہ شروع میں بتایا گیاہےکہ السی کے بیجوں کا استعمال صدیوں سے ہورہاہے۔تو آ پ کو بتائیں کہ السی کے لڈو جن کو پنیاں بھی کہا جاتاہے جس کی ترکیب درج ذیل ہے۔ السی کی پنیاں تیار کرنے کے لیے جن اشیاء کی ضرورت پیس آتی ہے وہ یہ ہیں آدھا کلو السی، آدھا کلو کچی گندم،گھی تیل پاؤ( اصلی ہو تو زیادہ اچھا ہے۔) چار مغز سو گرام، چینی تین پاؤ، سوگرام گوند، 100 گرام بادام ، پستے 100 گرام،زردے کا رنگ الائچی 10 عدد۔ السی کی پنیاں تیار کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے فونڈ کو فرائی کریں تاکہ وہ پھول جائے، پھر السی اور کچی گندم کو الگ الگ بھون لیں اور یہ خیال ضرور رکھیں جل نہ پائے اس کے بعد دونوں اشیاء کو مکس کرکے گرائنڈر میں پیس لیں۔ اس کے بعد اس سفوف کو کڑاہی میں ڈال کر گھی میں مزید بھونیں۔ اس کے بعد گوند کا چورا چورا کرنے کے بعد اس میں شامل کرلیں۔پھر چینی کا شیرا بنا کر اس میں چار مغز، پستے، الائچی ، بادام اور زردے کا رنگ شامل کریں۔اس کے بعد اس اچھی طرح ہلائیں۔ اس کے بعد اسمیں السی گندم اور گوند ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ یکجان نظر آنے پر چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کریں اور اس کی لڈو کی شکل میں پنیاں بناکر محفوظ کرلیں۔alsi ke fayde | alsi ke beej ke fayde in urdu

No comments: