News Insight

[News%20Insight]grids]

Health

[Health][bsummary]

News

[Urdu%20News]][bleft]

Health

[Health][twocolumns]

pait ki charbi kam karne ka tarika in urdu

 pait ki charbi kam karne ka tarika in urdu


pait ki charbi kam karne ka tarika in urdu
عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ آج کل ہمارے جسمانی میٹابولزم سست ہوجاتے ہیں۔ میٹابولزم کے سست ہونے کی وجہ سے توانائی کا استعمال بھی سست ہوجاتے ہے اور یوں جسم میں بہت زیادہ چربی جمع ہوجاتی ہے۔ جس سے چھٹکارہ پانا بہت مشکل ہو جاتاہے۔ pait ki charbi kam karne ka tarika in urdu اس صورت میں ہمیں کھانے پینے کی چیزوں میں کچھ تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے۔ سٹیفین لوئی آسڑیلوی ماہر غذائیات نے اس سلسلے میں ایک انتہائی خوبصورت مشورہ دیاہے۔جس پر عمل کرنے کی وجہ سے عمر کے کسی بھی حصہ میں بہت آسانی کے ساتھ وزن کو کم کیا جاسکتاہے۔pait ki charbi kam karne ka tarika in urdu
pait ki charbi kam karne ka tarika in urdu سٹیفن لوئی کا مشورہ ہےکہ اگر آپ دوکھانوں کے درمیان کم از کم پانچ گھنٹوں کا وقفہ رکھاجائے تو قدرتی طریقے سے آپ کا جسم فالتو چربی کوپگھلانا شروع کر دیتاہے۔ دوکھانوں میں اس سے کم وقفہ کی صورت میں آپ کے جسم میں فالتو چربی جمع ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ اگر آپ کھانوں کے درمیان چاکلیٹ، بسکٹ ، پھل اور نمکو وغیرہ جیسی ہلکی سی اشیاء کو کھاتے ہیں تو آپ کا جسم ان اشیاء میں موجود توانائی کو استعمال کرتاہےاور جسم میں موجود چربی کو نہیں پگھلاتا، لہذا وزن کم کرنے کے لیے دوکھانوں کے درمیاں کم از کم پانچ گھنٹوں تک کچھ بھی نہیں کھانا چاہیے۔
pait ki charbi kam karne ka tarika in urdu مزید اچھا نتیجہ حاصل کرنے کے لیے اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ صبح کے ناشتے سے پہلے ورزش کریں اس صورت میں آپ کا میٹابولزم نہ صرف تیزی سے کام کریں گا بلکہ آپ صبح کو اٹھتے ہی بہت زیادہ ہشاش بشاش ہو جائیں گے۔آپ بہت زیادہ مشکل ورزش نہ کریں بلکہ صرف آپ آدھے گھنٹے کی واک کرکے بھی اپنا میٹالولزم کو بہت زیادہ تیز کر سکتے ہیں۔pait ki charbi kam karne ka tarika in urdu

No comments: