News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

اداکارہ دشا پٹانی جب فلمی دنیا میں اپنی قسمت آزمانے کیلئے آئیں تو ان کے پاس کتنے پیسے تھے ؟ اداکارہ کے بارے میں وہ باتیں جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

اداکارہ دشا پٹانی جب فلمی دنیا میں اپنی قسمت آزمانے کیلئے آئیں تو ان کے پاس کتنے پیسے تھے ؟ اداکارہ کے بارے میں وہ باتیں جو بہت کم لوگ جانتے ہیں

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

 ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ” دشا پٹانی “ نے کم وقت میں اپنی اداکاری اور خوبصورتی کے باعث بڑی فین فالونگ حاصل کر لی ہے اور اکثر اوقات سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی اپنی بولڈ تصاویر کے باعث شہہ سرخیوں میں جگہ بھی بناتی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق دشا پٹانی کو دیکھ کر تو لگتا ہے کہ وہ 23 یا 24 سال سے زائد کی نہیں ہے کیونکہ ان کی فٹنس مثالی ہے اور مداح اسی جلوے کے باعث ان کے دیوانے بھی ہیں لیکن آپ کو بتاتے چلیں کہ اداکارہ 29 برس کی ہو گئی ہیں اور وہ 13 جون 1992 میں اتر کھنڈ کے علاقے پتھوڑا گڑھ میں پیدا ہوئیں تھیں دشا پٹانی نے بھر انداز میں اپنی سالگرہ منائی اور اس موقع پر بالی ووڈ کے ستاروں کے علاوہ فینزکی بڑی تعداد نے بھی انہیں دن کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے پیغامات کی بھر مار کر دی ۔اداکارہ نے امیٹھی یونیورسٹی نوئیڈا سے الیکٹرانک انجینئرنگ کر رکھی ہے لیکن اس کے باوجود انہوں نے اپنی قسمت فلموں اور شوبز میں آزمانے کا فیصلہ کیا اور وہ 500 سو روپے ہاتھ میں تھام کر منزل کی تلاش میں نکل پڑیں ، انہوں نے کامیابی حاصل کی اور آج 5 کروڑ کے فلیٹ کی مالکن ہیں جبکہ دیگر اثاثے بھی کروڑوں کی مالیت کے ہیں ، اداکارہ نے یہ اپارٹمنٹ خود کو تحفہ دیا جس کا نام ” لیٹل ہٹ “ (little Hut) ہے ۔اداکارہ کا کہناہے کہ انہوں نے اپنی جدوجہد کے عرصہ کے دوران گھر والوں سے کوئی مدد حاصل نہیں کی ۔ دشا پٹانی نے اپنے کیریئر کا آغاز ماڈل کے طور پر کیا ، ان کے فلمی سفر کی شروعات سال 2015 میں تامل فلم ” لوفر “ سے ہوئی جس میں تامل اداکار ” ورن تیج “ کے ساتھ انہوں نے ادکاری کے جوہر دکھائے ، دشا پٹانی کو زیادہ پریشانیوں کا سامنا نہیں کرنا پڑا اور انہیں اگلے جلد ہی بالی ووڈ سے بڑی فلم کی آفر آ گئی ، یہ فلم بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان دھونی کی زندگی پر بندی ، اس فل میں خود کشی کرنے والے اداکار سشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ انہوں نے کام کیا ۔اس فلم میں بہترین اداکاری کرنے پر انہیں بیسٹ ڈیبو اداکارہ کا ایوارڈ بھی دیا گیا ۔ فلموں کے علاوہ دشا پٹانی اپنے معاشقوں کی وجہ سے بھی خبروں میں رہتی رہیں ہیں ، ان کی پہلی محبت ٹی وی کے مشہور اداکار پارتھ سماتھن تھیں جن کو اپنے ماڈلنگ کے دنوں میں تقریبا ایک سال تک ڈیٹ کرتی رہیں لیکن پھر ان کا بریک اپ ہو گیا ۔ دشا کی زندگی میں پھر جیکی شیروف کے صاحبزادے ٹائیگرشیروف کی اینٹری ہوئی اور افواہیں کہ وہ طویل عرصہ سے ان کے ساتھ ہیں لیکن دنوں کی جانب سے کبھی اپنے رشتے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے ۔

No comments: