News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

سبحان اللہ ، مسجد الحرام میں آب زم زم مہیا کرنے کے لئے ربورٹس کی خدمات حاصل کر لی گئیں

سبحان اللہ ، مسجد الحرام میں آب زم زم مہیا کرنے کے لئے ربورٹس کی خدمات حاصل کر لی گئیں

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

 سبحان اللہ ، مسجد الحرام میں آب زم زم مہیا کرنے کے لئے ربورٹس کی خدمات حاصل کر لی گئیں مکہ المکرمہ (وقار نسیم وامق) مسجد الحرام میں زائرین کو آب زم زم دینے کے لئے ربورٹس کی خدمات حاصل کر لی گئیں. افتتاحی تقریب میں مسجد الحرام کی انتظامیہ کے سربراہ امام کعبہ عبدالرحمن السدیس سمیت دیگر اعلیٰ حکام شریک ہوئے. مسجد الحرام میں ٹرالی نما ربورٹ آب زم زم زائرین کو مہیا کریں گے، درجنوں ربورٹ مسجد کے مختلف حصوں میں جاکر عمرہ زائرین سمیت نمازیوں کو آب زم زم کی بوتلیں دیں گے. افتتاحی تقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے امام کعبہ عبدالرحمن السدیس نے کہا کہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نئے تقاضوں سے ہم آہنگ کرتا ہے اس کا فائدہ اٹھانا چاہئیے.
 ڈھابہ دال

No comments: