News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

سوڈانی شہری کئی میل کا سفر طے کر کے کورونا ویکسین لگوانے اونٹ پر سعودی عرب میں کورونا سنٹر پہنچ گیا

سوڈانی شہری کئی میل کا سفر طے کر کے کورونا ویکسین لگوانے اونٹ پر سعودی عرب میں کورونا سنٹر پہنچ گیا

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

 ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں مقیم سوڈانی شہری نے کورونا ویکسین کی پہلی خوراک لینے کے لیے چالیس کلومیٹر کا سفر اونٹ کی سواری کے ذریعے طے کیا ہے. سوڈانی شہری النور النایر نے بتایا کہ وہ مشرقی ریجن کے ایک علاقے میں چرواہے کے طور پر کام کرتا ہے جہاں سے ویکسین سینٹر 40 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور اس نے یہ سفر پانچ گھنٹوں میں طے کیا اور ویکسین لگوانے کے بعد واپس لوٹ گیا.

No comments: