News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے حج پیکج کا اعلان کر دیا

سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے حج پیکج کا اعلان کر دیا

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

 ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے رواں سال حج کرنے والوں کے لئے تین مختلف پیکجز کا اعلان کیا گیا ہے. آن لائن رجسٹریشن کے ذریعے ساٹھ ہزار مقامی افراد حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے. سعودی عرب کی وزارت حج کی جانب سے سعودی شہریوں اور اقامہ ہولڈرز غیر ملکیوں کے لئے آن لائن تین پیکجز کا اعلان کیا ہے جس کے مطابق پہلے پیکج میں 12،113 ریال فیس رکھی گئی ہے جو کہ پاکستانی روپوں میں 496،633 روپے بنتی ہے اسی طرح دوسری پیکج کی فیس 14،381 ریال رکھی گئی ہے جو پاکستانی روپوں میں 589،621 روپے بنتی ہے تیسرے پیکج میں 16،560 ریال فیس رکھی گئی ہے جو کہ پاکستانی روپوں میں 678،960 روپے بنتی ہے. آن لائن رجسٹریشن کروانے والے افراد کا کورونا ویکسین لگوانا لازمی شرط قرار دیا گیا ہے جبکہ ایامِ حج کے دوران وباء سے بچاو کے ایس او پیز پر بھی عمل کرنا ہوگا.

No comments: