News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

نواز شریف اور شہباز شریف میں ٹیلیفونک رابطہ، اہم ترین سیاسی فیصلہ کرلیا

نواز شریف اور شہباز شریف میں ٹیلیفونک رابطہ، اہم ترین سیاسی فیصلہ کرلیا

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

 نواز شریف اور شہباز شریف میں ٹیلیفونک رابطہ، اہم ترین سیاسی فیصلہ کرلیا لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس میں اہم ترین سیاسی فیصلے کئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل 92 نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ ٹیلیفونک رابطے میں قومی اسمبلی اور پنجاب اسمبلی میں حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ ہوا، شہباز شریف نے نواز شریف کو آگاہ کیا کہ پیپلزپارٹی اور اے این پی دونوں پارلیمنٹ میں ساتھ مل کر چلنا چاہتی ہیں ، پارلیمنٹ میں تعاون سے پی ڈی ایم کی سیاست پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

No comments: