News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

سسرال جاتی شادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتی، ملزمان نے ویڈیو بناکر وائرل کردی

سسرال جاتی شادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتی، ملزمان نے ویڈیو بناکر وائرل کردی

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

 سسرال جاتی شادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتی، ملزمان نے ویڈیو بناکر وائرل کردی نارووال (ویب ڈیسک)شکر گڑھ میں میکے سے سسرال جانے والی شادی شدہ خاتون کو تین ملزمان نے اغوا کرکے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جب کہ ملزمان نے واقعے کی ویڈیو بھی بناکر وائرل کردی، پولیس کا کہناہےکہ ملزمان خاتون کو رقم کےلیے مسلسل بلیک میل کرتے رہے تاہم رقم ادا نہ کرنے اور ملزمان سے دوبارہ ملاقات نہ کرنے پر انہوں نے واقعے کی ویڈیو وائرل کردی۔ پولیس کے مطابق اجتماعی زیادتی کا یہ واقعہ دو ماہ پہلے کا ہے جس میں شکرگڑھ کے علاقے ٹرپئی کی رہائشی خاتون رضیہ سلطانہ کو میکے سے سسرال جاتے ہوئے راستے میں تین ملزمان نے اغوا کرکے گندم کےکھیتوں میں زیادتی کا نشانہ بنایا اور ویڈیوبھی بنائی۔ جیونیوز کے مطابق متاثرہ خاتون نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب سےانصاف کی اپیل کی ہے۔دوسری جانب واقعے کی تفتیش کرنے والے ڈی ایس پی ملک خلیل احمد کا کہنا ہے کہ متاثرہ خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کوگرفتارکرلیا گیا ہے جبکہ تیسرے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔
 ڈھابہ دال

No comments: