News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈکے متعلق شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈکے متعلق شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

  قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈکے متعلق شائقین کیلئے بڑی خبر آگئی لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے حوالے سے شیڈول جاری کردیا گیا۔قومی سکواڈکے تمام ارکان 20 جون کوبائیوسیکیورببل جوائن کریں گے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق قومی سکواڈلاہورسے براستہ یواے ای چارٹرڈطیارے سے انگلینڈپہنچے گا، دورہ انگلینڈ کے لئے روانہ ہونے والے قومی سکواڈکی پہلی کوویڈٹیسٹنگ 16 جون کوہوگی جبکہ ہوٹل پہنچنے پردوسری اور 23 جون کوتیسری کوویڈٹیسٹنگ کی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سکواڈکے تمام کھلاڑی 25 جون تک ہوٹل میں آئسولیٹ کریں گے جبکہ پی ایس ایل کھیلنے والے قومی کرکٹرزیواے ای میں سکواڈکوجوائن کریں گے ۔

No comments: