News Insight

[News%20Insight]grids]

Cricket Schedule

[CricketSchedule][bsummary]

T20 World Cup

[T20%20World%20Cup]][bleft]

IPL 2024

[IPL][twocolumns]

مال گاڑی کا پریشر پائپ کلپ ٹوٹنے سے 5بوگیاں الگ ہوگئیں لیکن ڈرائیور کو کب پتہ چلا؟ حیران کن خبر

مال گاڑی کا پریشر پائپ کلپ ٹوٹنے سے 5بوگیاں الگ ہوگئیں لیکن ڈرائیور کو کب پتہ چلا؟ حیران کن خبر

texas auto insurance, cheap car insurance quotes, international health insurance, auto insurance florida, term life, state auto insurance, progressive insurance, american auto insurance, renters insurance, american car insurance companies, car insurance california, auto insurance usa, burial insurance, auto insurance companies in usa, insurance companies in texas, insurance companies in usa, business insurance

 مال گاڑی کا پریشر پائپ کلپ ٹوٹنے سے 5بوگیاں الگ ہوگئیں لیکن ڈرائیور کو کب پتہ چلا؟ حیران کن خبر رحیم یارخان(آئی این پی) کراچی سے لاہور جانیوالی مال گاڑی کا پریشر پائپ کلپ ٹوٹنے سے چلتی مال گاڑی کی 5 بوگیاں الگ ہوگئیں، میلوں دور پہنچ کر ڈرائیور کو الگ ہوجانے والی بوگیوں بارے معلوم ہوا جس کے بعد بریک لگاکر گاڑی روک لی، ریلوے عملہ نے موقع پر پہنچ کر الگ ہوجانیوالی بوگیوں کو دوبارہ جوڑ کر مال گاڑی کو منزل مقصود کی جانب روانہ کردیا۔ کراچی سے لاہورجانیوالی مال گاڑی کی پانچ بوگیاں چک20/A کے نزدیک پریشر پائپ کلپ ٹوٹ جانے سے چلتی ٹرین سے الگ ہوگئیں، تاہم ڈرائیور گاڑی سے الگ ہوجانیوالی بوگیوں بارے لاعلم رہا، اورمیلوں دور جاکر معلوم ہوا کہ بوگیاں گاڑی سے الگ ہوگئی ہیں، جس پر ڈرائیور نے ہنگامی بریک لگاکر گاڑی کو روک لیا ۔اطلاع ملنے پر ریلوے عملہ موقع پر پہنچ گیا اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔

No comments: